Meeting regarding Horse & Cattle Show

کمشنر لاہور کی زیر صدارت ہارس اینڈ کیٹل شو کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
‏اجلاس میں ہارس اینڈ کیٹل شو پارکنگ انتظامات اور ٹریفک روانی پر پی ایچ اے و ٹریفک افسران نے بریفنگ دی

‏فورٹریس میں ضلعی انتظامیہ کے تحت کنٹرول روم قائم کیا جائے۔ہر ایونٹ کو سامنے رکھتے ہوئے میونسپل اور سکیورٹی انتظامات کو ترتیب دیا جائے۔کمشنر لاہور