مشنر لاہور کا ہارس اینڈ کیٹل شو انتظامات کا جائزہ.فورٹریس اسٹیڈیم کا دورہ
کمشنر لاہور زید بن مقصود کے ہمراہ ڈی سی لاہور۔ ایڈیشنل کمشنر۔ فورٹریس افسران و پی ایچ اے و دیگر افسران بھی تھے
ہارس اینڈ کیٹل شو 2025کی افتتاحی تقریب فورٹریس اسٹیڈیم میں ہوگی۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
کمشنر لاہور کو ہارس اینڈ کیٹل شو کیلئے سیٹنگ پلان۔انکلوژرز اور پروگرام رن ڈاون پر بریفنگ دی گئی
ٹریفک مینیجمنٹ و پارکنگ پلان واضح بنائیں۔ شہریوں کی آسانی کیلئے مشتہر بھی کریں۔کمشنر لاہور کی ہدایت