کمشنر لاہور کی زیر صدارت ہارس اینڈ کیٹل شو اختتامی تقریب انتظامات کا جائزہ اجلاس کا انعقاد
“ہارس اینڈ کیٹل شو 2025کی اختتامی تقریب فورٹریس اسٹیڈیم میں ہوگی”
ہارس اینڈ کیٹل شو کے تحت پورے شہر میں کامیاب میگا پروگرامز کا انعقاد جاری ہے۔
شہریوں کی آسانی کیلئے ٹریفک راہنما پلان کو مشتہر عام کریں۔کمشنر لاہورزید بن مقصود