کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت ڈویژنل اعلی سطحی اجلاس
رمضان بازار انتظامات۔شوگر سیل پوائنٹس۔تجاوزات خاتمہ ۔دیگر اہداف کا جائزہ لیا گیا
لاہور میں 10ماڈل رمضان بازار قائم ہونگے۔ انتظامی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں۔لاہور میں 18 شوگر سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔انتظامات مکمل ہیں۔بریفنگ
وزیراعلی پنجاب کی اولین ترجیحات میں صفائی۔تجاوزات کا خاتمہ اور ایریاز کی بیوٹیفکیشن شامل ہیں۔کی پرفارمینس انڈیکیٹرز کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام شہری خدمات کو مزید بہتر بنائیں۔ کمشنرلاہور