کمشنر لاہور وپریذیڈنٹ بورڈ آف گورنرز (بی او جی)ڈی پی ایس ماڈل ٹاون زید بن مقصود کی زیر صدارت بی او جی ڈی پی ایس کے دوسرے بورڈ کا اجلاس۔ پرنسپل سکول و کالج نے آمدن اخراجات اور تعلیمی کارکردگی پر بریفنگ دی،کمشنر لاہور نے کلاس سٹرینتھ اور کوالٹی ایجوکیشن کے حوالے سے آراء و تجاویز کا جائزہ لیا۔