Commissioner Lahore visit to Distt Lahore regarding rain water drainage

کمشنر لاہور زید بن مقصود کا شہر کا دورہ/نکاسی آب آپریشن کا جائزہ* لکشمی چوک۔قرطبہ چوک۔نابھہ روڈ۔سپریم کورٹ رجسٹری روڈ۔جیل روڈ و دیگر علاقوں کا دورہ کیا. ایم ڈی واسا نے نکاسی آب آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا