کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کمیٹی کے اجلاس میں ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کمیٹی نے اربن ڈویلپمنٹ۔روڈز۔ہائر و سپیشل ایجوکیشن۔اور لوکل گورنمنٹ کی 19 ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا۔
*کمشنر لاہور زید بن مقصود نے پیش کردہ تمام ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی