کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا ہے کہ صوبا ئی دارا لحکو مت لا ہو ر میں ٹریفک روانی کے لیے ٹیپاسڑکو ں سے غیر قانونی سائن بورڈ ہٹانے کیلئے ہفتہ میں 3دن آپریشن کررہا ہے۔اس حوالے سے سڑکوں سے مسنگ اور واضح سائن بورڈز کی تنصیب کیلیے ٹیپا اپنی ورکنگ کو تیز ترکرے تا کہ لوگو ں کی رہنما ئی ہو ۔