Meeting regarding Price Mechanism

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت پرائس میکانزم کے تحت پرائس کنٹرول کے حوالے سے مختلف سیشنز میں اجلاس۔سبزی فروشوں۔ریٹ لسٹ کنٹریکٹرز۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ زراعت اور افسران کے ساتھ علیحدہ علیحدہ اجلاس کے مختلف سیشنز ہوئے۔سبزیوں کی نیلامی پرائس۔ہول سیلرزپرائس۔ریٹیلرز پرائس۔منڈی تا دکان ٹرنسپورٹیشن پراسیس اور اخراجات ۔لاہور کی 5منڈیوں میں مختلف اجناس کی نیلامیوں کے مختلف اوقات اور ریٹ لسٹ تیاری و فراہمی کا جائزہ لیا گیا