visit to WASA headquarters regarding drainage of rainwater

کمشنر لاہور زید بن مقصود کا پورے شہر کی صورتحال جائزہ کیلیے واسا ہیڈ آفس  اور شہر کا دورہ/نکاسی آب آپریشن کا جائزہ‏کمشنر لاہور نے  انتہائی زیادہ بارش کے بعد  شہریوں سے محتاط رہنے کی اپیل کردی‏”والدین  بچوں کو کھلے جمع بارشی پانی میں نہ نہانے دیں۔کوئی بجلی کی  تار خدا نخواستہ پانی میں گر سکتی ہے۔شہری بغیر ضرورت کے سفر سے احتراز کریں۔شدید بارش کی نکاسی کیلئے آپریشن جاری ہیں۔ٹریفک پولیس کو جمع بارشی پانی چوکوں سے ٹریفک روانی کو قائم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔شہری بجلی کے کھمبوں پولز سے دور رہیں۔لیسکو کو متحرک کردیا ہے۔ان کی ٹیمیں گلیوں اور چوکوں میں چیکنگ کررہی ہیں۔“کمشنر لاہور ‏کمشنر لاہور کو  واسا ہیڈ آفس میں  نکاسی آب آپریشن کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا