Meeting regarding review of arrangments for chehlum of Hazrat Imam Hussain (R.A)

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت چہلم امام حسین جلوس انتظامات و 14اگست تقریبات کے حوالے سے اجلاس میں ڈی سی لاہور رافعہ حیدر۔ایڈیشنل کمشنرعبدالسلام عارف کی شرکت.تمام ڈی سی ز کی بذریعہ وڈیو لنک شرکت کمشنر لاہور نے لاہور سمیت تمام اضلاع کے چہلم جلوس روٹس انتظامات کی  تفصیلات کا جائزہ لی