Meeting regarding clealines of the city

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت شہر میں صفائی کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس
”شہر کی شیڈول کیمطابق صفائی اولین ترجیح ہے۔اس پر کوئی کمپرومائز نہیں۔ایل ڈبلیو ایم سی تمام صفائی کنٹینرز پر کچرا اٹھانے کے اوقات واضح طور پر لکھے۔کنٹینرز پر صفائی اوقات تحریرکرنے سے کنٹینرز کے بروقت خالی ہونے کی کارکردگی واضح ہوگی۔صاف ستھرے شہرے کیلئے انتظامی مشینری کو دن رات محنت کرنی ہے۔
صفائی کیلئے لاہور کا ہر ایریا ترجیح ہے۔صاف ستھرے شہرے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔عمارتی ملبہ کو اٹھانے کیلیے ایل ڈی اے اور ایم سی ایل کی ٹیمیں ایل ڈبلیو ایم سی کے ساتھ مکمل تعاون کرینگی۔“کمشنر لاہور