میٹرک سپلیمینٹری امتحانات جاری
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا چوبرجی کا دورہ
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری گرلز سکول چوبرجی گارڈنز امتحانی سنٹرز کے انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور بورڈ کے تحت میٹرک سپلیمینٹری امتحانات کیلئے 70امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں۔نگران اور عملہ ڈیوٹی فرائض دے رہے ہیں:کمشنر لاہور