Visit to Route of Hazrat Imam Hussain (R.A) chehlum procession

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے چہلم امام حسین و عرس داتا گنج بخش انتظامات جائزہ کیلیے داتا دربار چوک۔دہلی گیٹ۔۔بھاٹی ۔لوہاری  چہلم روٹ کا دورہ کیا۔
کمشنر لاہور نے چہلم روٹ پر پیچ ورک کرنے اور لٹکتی تاروں کو ختم کرنے کے ٹاسکس کو جلد مکمل کرنے اور تمام محکموں کو پورے  چہلم روٹ پر تفویض کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی