Meeting Regarding Flood Control in Urban & Rural Areas

اربن و دیہی (رورائن) فلڈنگ کنٹرول کے حوالے سے کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت اجلاس
‏کمشنر لاہور نے احکامات دیتے ہوئے کہا تمام ڈی سیز اربن فلڈنگ کو روکنے کیلئے عملی پلان پیش کریں۔واسا اور ضلعی محکمے اربن فلڈنگ روکنے کیلئے سیوریج انفراسٹرکچر کی ضروریات کی فہرست ترتیب دیں۔