کمشنر لاہور زید بن مقصود کا مریم آباد تحصیل صفدر آباد،شیخوپورہ کا دورہ۔
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ،اسسٹنٹ کمشنر و دیگر ضلعی افسران بھی اس موقع پر موجود۔
کمشنر لاہور نے مریم آباد میں مسیحی زائرین کیلئے شیڈز کی تعمیر و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔مریم آباد میں محکمہ ہائی وے اور بلڈنگز کے جاری ترقیاتی منصوبہ جات پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا