Meeting of Divisional Grievance Redressal Committee

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ای ٹرانسفر  ڈویژنل ریڈرسل گریوینس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ کمیٹی نے سیکنڈری و ایلیمنٹری اساتذہ کی ٹرانسفر درخواستوں پر شکایات کا جائزہ لیا۔ڈویژنل ریڈرسل گریوینس کمیٹی میں درخواست دہندہ اساتذہ کو ان پرسن  بلایا گیا تھا۔تاکہ اساتذہ اپنی درخواست کو ضلعی سطح پر مسترد کیے جانے کی وجہ کا  جواب کمیٹی کے سامنے رکھ سکیں۔ڈویژنل  کمیٹی میں متعلقہ ایجوکیشن افسران کے علاوہ پرنسپل سمز سمیت ایجوکیشن سیکٹرز کے اساتذہ شامل ہیں