Visit to different area of Lahore District regarding Cleanliness

انتظامیہ کا شہر بھر کو صاف ستھرا رکھنے کا مشن جاری، ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں متحرک۔کمشنر لاہور کا  سگیاں، پھول منڈی چوک، شاہدرہ اور امامیہ کالونی میں صفائی ستھرائی اور سیوریج سے متعلق مسائل کے حل کیلئے  دورہ۔  ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا،ڈی سی شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ بھی ہمراہ تھے۔