Visit to Lahore city regarding drainage

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے شہر کا دورہ کیا ہے اور نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لیا۔ا حسین چوک۔مین بلیوارڈ۔گلبرگ و دیگر علاقوں اور ستوکتلہ ڈرین کا بھی دورہ کیا۔کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ لاہور کے کچھ علاقوں میں آج تیز بارش ہوئی ہے۔زیادہ سے زیادہ بارش 107ایم ایم نشتر زون میں ریکارڈ ہوئی ہے۔۔زیادہ بارش والے علاقوں میں ٹریفک روانی بحال ہوگئی ہے