کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور بنالے فاونڈیشن کے تحت تیسرے ورلڈ بنالے پروگرام کے حوالے سے اجلاس
لاہور کی ثقافت اور تخلیقی آرٹ کے فروغ کیلئے لاہور بنالے 2024 کے پروگرامز انتہائی ممد ثابت ہونگے۔لاہور کے تمام محکمے آرٹ و ثقافت فروغ کیلئے پروگرامز شیڈول کیمطابق انتظامات کرینگے۔لاہور دنیا کے ادبی شہروں می شامل ہے۔بنالے پروگرامز سے ادبی۔ثقافتی امیج مزید مستحکم ہوگا:کمشنر لاہور