Hilal-i-Istaqlal Ceremony at Jinnah Hall

جناح ہال:6ستمبریوم دفاع  ہلال استقلال پرچم کشائی کی پر وقار پرعزم  تقریب،سائرن بجایا گیا ۔قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ پولیس دستہ و بینڈ نے خوبصورت انداز میں سلامی پیش کی گئی۔سکاوٹس و سول ڈیفنس نے پریڈ کے ساتھ اللہ اکبر کے پر جوش نعرے لگائے
 پولیس بینڈ و مارچ اور ملی نغموں نے فضا کو قومی جزبے سے سرشار کردیا