Meeting regarding Lahore Revamping Programm

مشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور ری ویمپنگ کے تحت سکیموں کی مانیٹرنگ کے حوالے سے اجلاس
‏کمشنر لاہور نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہر جاری ہونے والی ترقیاتی سکیم کے پورے پروگرام کے ساتھ جی پی ایس کوآرڈینیٹس منسلک ہونگے۔ایک یونین کونسل کی تمام گلیوں کے نمبر وار کاموں کے کوآرڈینیٹس منسلک کریں۔ سخت مانیٹرنگ ہوگی۔