کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس
کمشنر لاہور نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کے کسی ترقیاتی سکیم میں پرائس ویری ایشن کی مکمل جانچ کی جائے۔منظوری تفصیلا وضاحت سے مشروط ہے۔کسی بھی ضلع کی سکیم کے معیار اور ڈیڈلائن و ٹائم لائنز کیمطابق تکمیل ناگزیر ہے۔روڈ سکیموں میں آبادی کا مکمل سروے لازمی حصہ ہے۔اس کے بغیر سکیم منظور نہیں ہوگی۔