Visit to MDCAT centres

کمشنر لاہور زید بن مقصود کے امتحانی مراکز کے دورے۔پنجاب یونیورسٹی۔ایجوکیشن یونیورسٹی اور کینٹ امتحانی مراکز کا دورہ کیا
‏کمشنر لاہور نے امتحانی مراکز کے گرد امتحانی پروٹوکولز کیمطابق انتظامات کا جائزہ لیا۔ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ ہے۔غیر متعقلہ اشخاص کا داخلہ سختی سے بند ہے