Review meeting of Coordination Committee regarding traffic flow

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ٹریفک روانی کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی کا ہفتہ وار اجلاس
‏اجلاس میں کمشنر لاہور کو آگاہ کیا گیا کہ پائلٹ پراجیکٹ کے تحت 13مقامات پر کیمپس لگائے جائیں گے۔13پوائنٹس فائنل ہوگئے۔کیمپس میں لفٹر۔انسداد تجاوزات گاڑی۔اور ٹریفک و کارپوریشن کے اہلکار موجود ہونگے۔ٹیپا کے انجینیئرز 13پوائنٹس کا دورہ کرکے  معمولی ٹریفک انجینیرنگ انٹروینشنز بھی کرینگے