Meeting regarding issues like encroachments, Traffic flow & Air Quality Index etc

کمشنر لاہور کی زیر صدارت ٹریفک رکاوٹ,تجاوزات,ایئر کوالٹی جیسے اہم مسائل پر اجلاس کا انعقاد
‏کمشنر لاہور کو بریفنگ میں آگاہ کیا گیا شہر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شہر کے اہم 13مقامات پر کیمپس لگ گئے۔کیمپس میں اہلکار اوقات مطابق ڈیوٹی کرینگے۔پوائنٹ کےمطابق اوقات مقررہونگے