کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت انسداد ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس
“لاہور میں رواں سال میں ڈینگی کے مثبت کیسز کی تعداد 212 ہے۔شرح اموات صفر ہے۔ رواں سال میں ابتک قصور میں 4,شیخوپورہ میں 16 اور ننکانہ میں 5مثبت ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں