visit to under contruction walton road

مشنر لاہور زید بن مقصود کا زیر تعمیر  والٹن روڈ میگا پراجیکٹ کا دورہ۔
‏کمشنر لاہور  نے والٹن روڈ  ڈیفنس موڑ تا قینچی چونگی امرسدھو زیر تعمیر روڈ۔ڈرینز۔سیوریج۔ریمپس۔ڈسپوزل اسٹیشنز کا دورہ کیا۔ سی ای او سی بی ڈی نے زیر تعمیر والٹن روڈ پر پیشرفت بریفنگ دی