Medical Camp for Welfare of Commissioner Office Employees

کمشنر لاہور آفس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام
‏کمشنر لاہور زید بن مقصود کی ہدایت پر مغل آئی ٹرسٹ ہسپتال کے تعاون سے کمشنر آفس میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
‏منعقدہ میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی نظر کا مکمل چیک اپ اور بلڈ سکریننگ کی گئی۔میڈیکل کیمپ میں افسران اور کمشنر آفس کا پورا سٹاف  میڈیکل ٹیسٹ سہولت  سے مستفید ہوا۔