Investiture ceremony of Divisional Commissioner as President Boy Scouts Association

بوائز سکاوٹس تقریب کا انعقاد،کمشنر لاہور و سیکرٹری انڈسٹریز کی شرکت
‏کمشنر لاہور زید بن مقصود کی بحثیت صدر بوائز سکاوٹس لاہور ڈویژن تقریب حلف برداری
‏سکاوٹنگ  کا مطلب منظم طرز زندگی اور دوسروں کی مدد ہے۔قائداعظم محمد علی جناح چیف سکاوٹ تھے۔ہمیں انکے اتحاد تنظیم اور یقین کے اصولوں پر عمل کرنا ہے۔لاہور ڈویژن میں سکاوٹس سکول  و کالج سطح پر  نظم وضبط کی بہترین مثال ہیں:کمشنر لاہور