کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں لاہور،شیخوپورہ اور ضلع قصور کی پانچ ترقیاتی سکیمیں پیش کی گئیں۔کمشنر لاہور کی زیر صدارت کمیٹی نے تینوں سکیموں کی منظوری دی
کسی بھی ضلع کی سکیم کے معیار اور ڈیڈلائن و ٹائم لائنز کیمطابق تکمیل ناگزیر ہے۔ڈویژنل ورکنگ پارٹی کمیٹی کی منظور کردہ سکیموں میں روڈ اور گلیوں کی تعمیر شامل ہے: کمشنر لاہور