مشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت نیشنل انسٹیٹیوٹ مینیجمنٹ کراچی حکومت پاکستان کے تربیتی افسران کیساتھ بریفنگ اجلاس
نیشنل انسٹیٹیٹیوٹ مینیجمنٹ کے تحت مڈ کیریر مینیجمنٹ کورس کے شرکاء 34 افسران کو بریفنگز دی گئی
کمشنر لاہور نے لاہور سطح پر تمام محکموں کے درمیان رابطہ کار میکانزم و ورکنگ بارے صدارتی بریفنگ دی اور پنجاب حکومت کے شہری خدمات فراہمی کے نئے پروگرامز پر روشنی ڈالی۔
وزیراعلی پنجاب روزانہ کی بنیاد پر تمام اضلاع سے کارکردگی رپورٹ لیتی ہیں۔لاہور امسال مون سون میں 360ایم ایم ریکارڈ بارش ہوئی۔بہترین انتظامات کے باعث کامیاب نکاسیئ آب آپریشن رہا:کمشنر لاہور زید بن مقصود