Coordination Meeting regarding issues of Lahore

ٹریفک رکاوٹ،تجاوزات،ایئر کوالٹی،فیوجیٹو ڈسٹ جیسے اہم شہری مسائل
‏کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور کوآرڈینیشن کمیٹی کا ہفتہ وار اجلاس
‏شہر میں گرد( fugitive Dust) کو کنٹرول کرنے کیلئے محکمہ ماحولیات سخت کاروائیاں شروع کررہا ہے۔25 اکتوبرسے بغیر کور ریت مٹی لیجانے والی گاڑیوں اور ٹرالیوں کے شہر میں داخلے پرمکمل پابندی عائد کردی جائے گی۔بریفنگ