کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
ٹریفک رکاوٹ و تجاوزات کو ختم کر کے بھجیج جانے والی تصویر کو سیف سٹی ری چیک کرے۔ٹریفک و تجاوزات کیلئے قائم پائلٹ کیمپس میں صرف تربیت یافتہ اہلکار ڈیوٹی کریں۔
گنجان ایریاز میں ڈبل پارکنگ کو ختم کیا جائے۔ریڑھیاں ٹریفک روانی میں رکاوٹ نہ بنیں۔پائلٹ کیمپس کا مقصد ٹریفک روانی میں رکاوٹ تمام اسباب کو ختم کرکے ایئر کوالٹی ڈیٹا مرتب کرنا ہے:کمشنر لاہور زید بن مقصود