Visit to E-registary Centre

مشنر لاہور زید بن مقصود کا زیر تعمیر جدید ای رجسٹری سنٹرز رائے ونڈ اور ای رجسٹری سنٹر شالامار کا دورہ
‏4کنال پر مشتمل جدید ای رجسٹریشن سنٹر شالامار کا ورک 100فیصد مکمل ہے۔ای رجسٹری سنٹر رائے ونڈ ورک  90 فیصد مکمل۔ بلڈنگ مکمل تیار۔انسٹالیشنز جاری۔کمشنر لاہور کو بریفنگ