ٹریفک ڈسپلن اور انسداد سموگ کے پیش نظر ٹریفک انتظامات کے حوالے سے آگاہی بریفنگ
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے ہمراہ لبرٹی ٹریفک آگاہی کیمپ میں بریفنگ دی
لبرٹی چوک میں موٹر سائیکلسٹ کیلئے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔کمشنر لاہور نے بغیر ہیلمٹ مگر لائسنس ہولڈرز موٹر سائکلسٹ میں ہلمٹ بھی تقسیم کیے