Visit to different areas of Lahore regarding ongoing patch work by LDA

کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ڈی جی ایل ڈی اے  کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

‏جیل روڈ، ٹولنٹن مارکیٹ، حالی روڈ گلبرگ، حفیظ سنٹر اور کینال روڈ.برکت مارکیٹ۔جناح ہسپتال چوک  کا دورہ
‏کمشنر لاہور نے ایل ڈی اے اور ٹیپا کی جانب سے پیچ ورک اور زیبراکراسنگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ایل ڈی اے اور ٹیپا ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا کی 95 سڑکوں پر پیچ ورک کر رہا ہے۔صوبائی دارالحکومت کے 300 کلومیٹر کے ایریا کو پیچ ورک اور گڑھوں سے کلیئر کیا جا رہا ہے