ریونیو ریکوری اور کے پی آئیز اہداف،ڈویژنل اعلی سطحی اجلاس
“سموگ جیسے خطرے کے باعث فصلوں کی باقیات جلانے والوں کی فہرستیں تیارکریں۔سخت ترین ایکشنز لیے جائیں”
وزیراعلی پنجاب کی اولین ترجیحات میں صفائی۔پرائس کنٹرول۔تجاوزات کا خاتمہ شامل ہیں۔ ڈاگ بائٹ۔مین ہول کورز اور سلنڈر بلاسٹ واقعات کا بروقت تدارک ناگزیر ہے:کمشنرلاہور
موضع ڈیجیٹائزیشن میں لاہور ڈویژن کے 271 مواضع میں سے 263کی سکیننگ مکمل ہوچکی۔