Meeting regarding Kasur Tanneries

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ٹینریز(چمڑہ کارخانوں)کے حوالے سے اجلاس
‏ٹینریز مالکان کیلئے ٹائم لائنز اور ڈیڈ لائنز کے مطابق کروم فلٹریشن پلانٹس لگانا لازمی ہیں۔
‏ٹینریز سے وسیع روزگار مل رہا ہے۔ڈسچارج واٹر کا ٹریٹمنٹ ناگزیر ہے۔کمشنر لاہور زید بن مقصود
‏ڈی سی قصور ٹینریز مالکان کے ساتھ بیٹھ کر مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیں۔پلان ریکارڈ کریں۔ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات و ہدایات واضح ہیں۔ٹریٹمنٹ پلانٹ ماحول و علاقہ مکینوں کا تحفظ ہے۔کروم ڈسچارج واٹر انسانی صحت کیلئے نہایت مضر ہے۔ صرف کروم فری پانی ہی جنرل چینل میں ڈالا جاسکتا ہے:کمشنر لاہور