DDWP Meeting

“ڈویلپمنٹ پلان اور ترقیاتی سکیموں کی منظوری”
‏کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان و  ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے  اجلاس
‏ڈویژنل اجلاس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان اور اضلاع کی  ترقیاتی سکیمیں  پیش کی گئیں۔لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت واسا کی114سکیمیں منظوری کیلئے پیش کی گئیں۔