کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی و زیرویسٹ سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس
“کمشنر لاہور کو ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کیلئے تحصیلوں کی آوٹ سورسنگ پر بریفنگ دی گئی”
لاہور ڈویژن کے اضلاع ایل ڈبلیو ایم سی سے بھی رابطہ میں ہیں۔صفائی آوٹ سورسنگ کو جلد مکمل کررہے ہیں۔اضلاع سے زیر ویسٹ پر کام اور آوٹ سورسنگ لانچنگ تفصیلات طلب کر لیں ہیں:کمشنر لاہور