Visit to Nankana Sahib

کمشنر لاہورڈویژن زید بن مقصود کا ننکانہ صاحب کا دورہ و بریفنگ اجلاس کی صدارت کی

مشنر لاہور کا گردوارہ جنم استھان کا بھی دورہ،سکھ منتظمین سے ملاقات کی
‏کمشنر لاہور نے وزیراعلی پنجاب کی ترجیحات میں شامل شہری ترقی کے پروگرامز پر عملدرآمد بریفنگ لی۔ڈی سی ننکانہ محمد تسلیم اختر راو -ڈی پی او ننکانہ سید ندیم عباس نے بریفنگ دی۔تمام انتظامی افسران کی شرکت