کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت تیبلغی اجتماع رائے ونڈ انتظامات کے حوالے سے اجلاس
سالانہ تبلیغی اجتماع رائے ونڈ دو مرحلوں میں ہوگا۔اجتماع کا پہلا مرحلہ31اکتوبر تا 3نومبر 2024 جبکہ دوسرا مرحلہ 7نومبر تا 10نومبر 2024 شروع ہوگا۔بریفنگ