Meeting regarding action plan on Shimla Pahari / smog

کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت انسداد سموگ کے حوالے سے اجلاس
‏اجلاس میں سیکرٹری ماحولیات پنجاب راجہ جہانگیر انور کی خصوصی شرکت،اجلاس میں ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد نے فیوجیٹو ڈسٹ کنٹرول ایکشنز بارے آگاہ کیا