رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کمشنر لاہور میونسپل و الائیڈ انتظامات
کمشنر لاہور زید بن مقصودکا ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ رائے ونڈ مرکز کا دورہ۔
اجتماع رائے ونڈ کاپہلا مرحلہ کل 31اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔کمشنر لاہورزید بن مقصود نے منتظمین مرکز سے ملاقات کی۔اجتماع انتظامات کا جائزہ لیا۔