Meeting regarding Action plan on Shimla Pahari

گرین رنگ،سموگ لاک ڈاون،انسداد سموگ حکمت عملی،آپریشنل
‏کمشنر لاہور زید بن مقصود و سیکرٹری ماحولیات پنجاب راجہ جہانگیرانور  کی زیر صدارت جائزہ اجلاس،کمشنر لاہور زید بن مقصود نے بزریعہ ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کی
‏گرین رنگ لاکڈاون شملہ پہاڑی ایریا میں چنگ چی رکشہ کا  داخلہ ممنوع ہے۔اوپن باربی کیو وفوڈ پوائنٹس کو آج سے سختی سے چیک کیا جائیگا۔نوٹیفکیشن کے تحت شملہ پہاڑی ایریا میں  بار بی کیو و فوڈ پوائنٹس رات 8بجے بند ہونگے۔بریفنگ
‏حکومت پنجاب کی انسداد سموگ کیلئے حکمت عملی پر من و عن عمل کو یقینی بنایا جائے کمشنر لاہورکی ہدایت