کمشنر لاہور زید بن مقصود کا صدر اور کینٹ تحصیلوں کا دورہ۔
“کارکردگی اہداف کا جائزہ اور ریونیو بریفنگ لی”
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے دونوں تحصیلوں کے ریکارڈ روم کا خصوصی دورہ کیا۔ریکارڈ روم کے ریکارڈ رجسٹر سے متفرق طور پر انتقالات کی تصدیق کرائی۔