گرین رنگ سموگ لاک ڈاون جائزہ،انسداد سموگ حکمت عملی
کمشنر لاہور زید بن مقصود و سیکرٹری ماحولیات پنجاب راجہ جہانگیرانور کی زیر صدارت جائزہ اجلاس
گرین رنگ لاک ڈاون ایریا میں کمرشل جنریٹرز کو سختی سے چیک کیا جارہا ہے۔بی بی پاکدامن پارکنگ سے نادرا آفس شملہ پہاڑی تک شٹل سروس دی گئی ہے۔بریفنگ
شہریوں کو ماسک پہننے کے متعلق آگاہی کو مزید تیز کیا جائے۔شہری ماسک ضرور پہنیں۔شملہ پہاڑی ایریا میں بار بی کیو و فوڈ پوائنٹس رات 8بجے بند ہورہے ہیں:کمشنرلاہور