انسداد سموگ احتیاطی تدابیر،ماسک تقسیم
کمشنر لاہور زید بن مقصود نے مال روڈ پر انسداد سموگ کے سلسلے میں شہریوں میں ماسک تقسیم کیے
کمشنر لاہور نے ماسک پہنے شہریوں کی تعریف کی۔ماسک سموگ سے بچاو کی اولین تدبیر ہے۔
انسداد سموگ کیلئے ایمرجنسی نافذ ہے۔انتظامیہ دھویں کا سبب بننے والی عناصر کیخلاف سخت کریک ڈاون کررہی ہے۔کمشنر لاہور