کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت گندم کاشت اہداف اور دھی رانی پروگرام کے حوالے سے اجلاس
لاہور ڈویژن میں گندم کی 13لاکھ 33ہزار ایکڑ پر کاشت کا ہدف دیا گیا ہے۔لاہور ڈویژن میں ابتک 5لاکھ 73ہزار ایکڑ پر کاشت ہوچکی ہے۔بریفنگ
“کمشنر لاہور زید بن مقصود نے وزیراعلی پنجاب کے دھی رانی پروگرام کے تحت رجسٹریشن کا جائزہ لی”